ترجیحی محصول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معاشیات و مالیات) وہ محصول جو کوئی حکومت مقامی صنعتوں وغیرہ کے تحفظ کی خاطر برآمدہ اشیاء کو محدود کرنے کے لیے عائد کرے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (معاشیات و مالیات) وہ محصول جو کوئی حکومت مقامی صنعتوں وغیرہ کے تحفظ کی خاطر برآمدہ اشیاء کو محدود کرنے کے لیے عائد کرے۔